صدر مملکت نے مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کی

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت نے مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

صدر مملکت نے مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کی تفصیلات جانئے: DailyJang

صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فون کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان و سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی خیریت دریافت کی ہے۔صدر پاکستان عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولا بخش چانڈیو سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مولابخش چانڈیو نے صدر پاکستان سے بزلہ سنجی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کا شکریہ اسی بہانےآپ نے خیریت تودریافت کی۔عارف علوی نے کہا کہ آپ بہت جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ، بیٹا اور بہو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جبکہ اہلیہ کی ایک دوست بھی کورونا سے متاثر ہے، ان کا ہمارے گھر آنا جانا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
مزید پڑھ »

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
مزید پڑھ »

امریکی صدر کی امن و امان کی بحالی کے لیے فوج تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر کی امن و امان کی بحالی کے لیے فوج تعینات کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ذاتی حفاظتی سامان، سینی ٹائزر کی برآمد کی منظوری دےدی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے نیب کو فوری گرفتارکرنے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:15:14