چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی و ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے اسد قیصر کو ٹیلی فون کیے اور ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے پوری قوم سے احتیاط کرنے اور ان کی صحتیابی کی دعا کی درخواست کی — فائل فوٹو / حکومت پاکستانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 'میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔'بعد ازاں چیئرمین صادق سنجرانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اسد قیصر کو ٹیلی فون کیے اور ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی۔واضح رہے کہ پاکستان میں عام شہریوں کے علاوہ سیاسی رہنما اور سرکاری اداروں و محکموں سے...
تھے، جہاں انہوں نے مختلف علاقوں میں راشن بیگ تقسیم کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ کچھ دن پہلے انہیں بخار اور جسم میں درد محسوس ہوا اور پھر انہوں نے 'حفاظتی اقدامات' کے طور پر اپنا ٹیسٹ کروایا، جس کا نتیجہ آج مثبت آگیا۔سندھ سے جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلیسید عبدالرشید لیاری سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس-108 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔رواں ماہ ہی متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات و دیہی ترقی کامران بنگش...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کرونا کی تشخیصاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کرونا کی تشخیص ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بیٹا اور بیٹی سمیت کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا
مزید پڑھ »
اسپیکر قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسد قیصر کے بھائی عبدالوحید کا کہنا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی کی بیٹی اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی پازٹیو ہے۔
مزید پڑھ »
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قرنطینہ میں چلے گئےڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری قرنطینہ میں چلے گئےوہ دبئی سے ملتان پہنچے تھے۔
مزید پڑھ »