کمیٹی قائم کرنا اسپیکر کا اختیار نہیں ہے، اسپیکر کمیٹی کے قیام کیلئے وزیراعظم کو درخواست کریں گے
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے کمیٹی کے قیام بارے وزیراعظم کو درخواست کریں گے، پی ٹی آئی کی طرف سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس اس معاملے میں کردار ادا کرنے کا کہا گیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی نہیں کروائی، ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اسپیکر نے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں: پی ٹی آئی چیئرمینامید ہے کل تک کمیٹی بن جائےگی، سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہوگا: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے بانی کا حکم ہوا میں اڑا دیاعلی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاریوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چینی سرمایہ کاروں کو مضبوط سیکورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »