پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چینی سرمایہ کاروں کو مضبوط سیکورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراطلاعات پنجاب

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین میں جنکو کمپنی کو سولر پلانٹ لگانے کے لیے دعوت دی۔ چین کے سیکورٹی پر تحفظات ہوتے ہیں۔ مریم نواز نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پنجاب میں سیکورٹی کو انتہائی مضبوط کریں گے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ 700 بسوں کو چین سے لانا مشکل ہے ہم چاہتے ہیں پاکستان میں ہی مینوفیکچرنگ ہو۔مریم نواز نے چینی کمپنیوں سے بات کی ہے۔ 60 سے زائد کمپنیوں کا ریسپانس اچھا رہا۔ وہ پاکستان میں آکر کام شروع کریں گی جس سے پھلتا پھولتا پنجاب بن جائے گا۔ وزیراطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت معیشت بہتر ہے۔ فساد کنٹرول میں ہوجائے تو معاملات بہتر ہو جائیں گے۔ مذاکرات کس سے کریں۔ پہلے تو یہ مذاکرات پر آمادہ نہیں تھے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے پاس کچھ نہیں ہے۔ اندر بیٹھا شخص کہتا ہے باہر گڈی گڈی کھیل رہے ہیں۔

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ صوبائی ارکان اسمبلی کی جو تنخواہیں بڑھی ہیں ان میں آدھی تو ٹیکس میں چلی جائیں گی۔ جتنا کام کرتے ہیں سورس آف انکم کوئی نہیں تو تنخواہ بڑھنا چاہیے۔وزیر اعلی سمیت بہت سے لوگ تنخواہیں نہیں لیتے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمحکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظمپاکستان سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد منزل ہے، شہباز شریف کا اوورسیز سرمایہ کاری میں اضافی کی رپورٹ پر بیان
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیانڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہلاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہوزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور کمپنی کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
مزید پڑھ »

ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نوازچینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نوازوزیراعلیٰ نے شنگھائی بیسڈ کمپنیوں کو پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:21:06