پاکستان سرمایہ کاری کے لیے قابل اعتماد منزل ہے، شہباز شریف کا اوورسیز سرمایہ کاری میں اضافی کی رپورٹ پر بیان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں روزگار کے مواقع بھی بڑھے ہیں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، مینو فیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ 2 فیصد سے 6 فیصد پر آگئی جبکہ سروسز سیکٹر کی گروتھ 7 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی ہے جو کہ ایک نمایاں کامیابی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ رپورٹ اس امر کی عکاس ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے ایک امید افزا اور قابل اعتماد منزل ہے گزشتہ چند ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظمملک معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
کیا وینا ملک نے دوسری شادی کرلی؟ اداکارہ کی نئی تصویر نے مداحوں کو بے چین کردیاوینا ملک نے سال 2013 میں بزنس مین اسد بشیر خٹک سے دبئی میں شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے بھی ہیں
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے حکومت سے شکوے، شکایتبلاول بھٹو نے حال ہی میں حکومت سے جو گلے شکوے کیے ہیں وہ اُن کی آیندہ کی سیاست کے خدوخال واضح کرتے ہیں
مزید پڑھ »
حسن اقبال: خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےحسن اقبال نے کہا کہ کے پی کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، اس کے علاوہ کرم اور پارا چنار میں بدترین شرایط ہیں۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصفڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں قانون سازی کی بہت ضرورت ہے،وزیر دفاع
مزید پڑھ »