قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ملک معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پنے بیان میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، 4 اکتوبر 2018 کے بعد آج پرائس انڈیکس کم ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برس میں رواں ہفتے کی نسبت آج مہنگائی کی شرح میں 39.11 فیصد کی بڑی کمی معاشی ٹیم کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے، عوام سے کئے گئے اپنے ہر وعدے پر قائم ہوں، عوام کی مشکلات کے ازالے کیلئے دن رات محنت کا عہد کیا تھا۔

شہباز شریف نے کہا کہ بطور خادم پاکستان اپنے کئے گئے ہر عہد پر قائم ہوں، روزگار کی فراہمی، ملکی صنعتی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں مزید اضافے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ملک معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر، دوست ممالک سے سرمایہ کاری میں اضافہ، سفارتی تعلقات میں استحکام پاکستان کی ترقی کے سفر کی عکاسی ہے۔ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، ملکی ترقی کے سفر میں تمام اسٹیک ہولڈرز اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہمعاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہمہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلانکسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلانگزشتہ سال گندم کی قیمت نا ملنے پر زراعت کی گروتھ مائنس پر گئی، رواں سال گندم 30 فیصد کم کاشت ہوگی: صدر کسان اتحاد
مزید پڑھ »

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »

وکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےوکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےفلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
مزید پڑھ »

کراچی میں 60 اور لاہور میں 80 فیصد آلودگی پیٹرول اور ڈیزل جلنے سے بڑھ رہی ہے، سی اے سی کادعویٰکراچی میں 60 اور لاہور میں 80 فیصد آلودگی پیٹرول اور ڈیزل جلنے سے بڑھ رہی ہے، سی اے سی کادعویٰپاکستانیوں کی اوسط عمر آلودگی کی وجہ سے 4 سال کم ہوگئی، کلائمیٹ ایکشن سینٹر
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہزرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہڈالر کے انٹربینک ریٹ 21پیسے کی کمی سے 277روپے 73پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:02:04