گزشتہ سال گندم کی قیمت نا ملنے پر زراعت کی گروتھ مائنس پر گئی، رواں سال گندم 30 فیصد کم کاشت ہوگی: صدر کسان اتحاد
/ فائل فوٹو
ملتان میں میڈیا کے گفتگو کرتے ہوئےکسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ دسمبر میں ملک بھر کی تمام کسان تنطمیں احتجاج کریں گی مگر ہمارا احتجاج کسی سیاسی پارٹی کے احتجاج کا حصہ نہی ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، واقعے کے خلاف متوفیہ کے اہلخانہ کا احتجاج
مزید پڑھ »
زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
مزید پڑھ »
جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیپاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا
مزید پڑھ »
زمین کی تقسیم در تقسیم زرعی پیداوار کو متاثر کرنے کا سببایک اسٹڈی کے مطابق زرعی اراضی کے چھوٹے رقبے ٹوٹل رقبے کا 68 فیصد ہے
مزید پڑھ »
عمران خان اسی ماہ کال دیں گے، جب تک انہیں رہا نہیں کرائیں گے واپس نہیں آئیں گے: علی امینآج کا جلسہ 26 ویں ترمیم کے خلاف ریفرنڈم ہے، آئندہ ہفتے ان ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جارہے ہيں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اعلان
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلانشرجیل میمن کے زیرصدارت اجلاس،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »