اسکوئڈ گیم 2 پر متنازع اداکاروں کا ماضی

मनोरंजन خبریں

اسکوئڈ گیم 2 پر متنازع اداکاروں کا ماضی
NETFLIXاسکوئڈ گیم 2اداکار
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

نیٹ فلکس کی ویب سیریز اسکوئڈ گیم 2 کو متنازع اداکاروں کی کاسٹنگ کے سبب تنقید کا نشانہ بننے لگا ہے.

نیٹ فلکس کی مشہور ویب سیریز اسکوئڈ گیم 2 کو م تنازع ماضی رکھنے والے مرد اداکار وں کی کاسٹنگ کے سبب سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔ حال ہی میں اداکار پارک سونگ ہون، جو اس سیریز میں ہیون جو (ایک ٹرانسجینڈر سابق اسپیشل فورسز سپاہی) کا کردار ادا کر رہے ہیں، اس وقت تنازع میں گھر گئے جب انہوں نے غلطی سے اپنی سوشل میڈیا پروفائل پر ایک نازیبا ویڈیو شیئر کر دی۔ یہ ویڈیو، جو ایک بالغ ویڈیو کی پیروڈی سیریز کا حصہ تھی، جلد ہی ڈیلیٹ کر دی گئی۔ ان کے ایجنسی بی ایچ انٹرٹینمنٹ نے اس واقعے کو انسانی غلطی قرار دیا،

کہتے ہوئے، 'یہ غلطی اس وقت ہوئی جب اداکار ڈی ایم چیک کر رہے تھے۔' اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ کچھ لوگوں نے پارک کی غیر پیشہ ورانہ حرکت پر مایوسی کا اظہار کیا، جبکہ دیگر نے کاسٹنگ پروسیس پر سوال اٹھائے۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا، 'اس شو کے متنازع مرد اداکاروں کی تعداد پر تحقیق ہونی چاہیے۔' پارک سونگ ہون کے علاوہ، دیگر اداکاروں کے متنازع ماضی بھی اس ڈرامے پر تنقید کا سبب بنے ہیں، جس میں ٹی او پی، سابق کے پاپ اسٹار، 2017 میں منشیات کے اسکینڈل میں ملوث رہے۔ لی جنگ جے، ڈرائیونگ کے دوران نشے میں ہونے اور فراڈ کے الزامات کا سامنا کر چکے ہیں۔ لی جن وک پر 2016 میں جنسی ہراسانی کا الزام لگا تھا، اگرچہ الزامات بعد میں واپس لے لیے گئے۔ لی بیونگ ہن 2009 میں بلیک میلنگ کے معاملے میں ملوث رہے۔ یہ سات قسطوں پر مشتمل سیریز 26 دسمبر 2024 کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی۔ اگرچہ اس کی دلچسپ کہانی نے ناظرین کو محظوظ کیا، لیکن ان تنازعات نے پروڈکشن کے اخلاقی معیار اور کاسٹنگ پریکٹس پر بڑے سوالات اٹھا دیے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

NETFLIX اسکوئڈ گیم 2 اداکار تنازع کاسٹنگ اخلاقی معیار

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

اعتراض قبول: الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار نے الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلیاعتراض قبول: الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار نے الیکشن درخواستیں سننے سے معذرت کرلیمجھ پر ماضی میں پی ٹی آئی لائرزم فورم کا ممبر رہنے کا اعتراض ہے، کیسز سے خود کو الگ کرتا ہوں، جسٹس وقار
مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہامریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہپاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی: ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »

مشہور بھارتی اداکار اغوا، 1 کروڑ تاوان کا مطالبہمشہور بھارتی اداکار اغوا، 1 کروڑ تاوان کا مطالبہبھارت میں اداکاروں کے اغوا کا نیا ٹرینڈ چل پڑا
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہسوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
مزید پڑھ »

غزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادیغزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادییہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد کی دیوار پر ’عربوں کی موت‘ اور ’ بدلہ ‘ جیسے ناپاک نعرے درج کیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:58:17