اسکول بسوں سے متعلق قانون متعارف، خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ریاض : سعودی حکام نے اسکول وین کو اوور ٹیک کرنے کو خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 3 سے 6 ہزار جرمانہ عائد کردیا، یہ فیصلہ اسکول طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جاری اعلامیے میں ٹریفک حکام نے ڈرائیوروں کو متنبہ کیا کہ اسکول بسوں کو اوو ٹیک کرنا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ٹریفک حکام کا کہنا تھا کہ اسکول بسیں مختلف جگہوں پر رکتی ہوئی چلتی ہیں، اس باوجود انہیں اوور ٹیک کرنا خلاف ورزی ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیشی کے موقع
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری کو نیب کی طرف سے ڈھیل دی جاتی ہے، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری کو نیب کی طرف سے ڈھیل دی جاتی ہے، شہزاد اکبر -
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو انڈیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ دلی اور گجرات جائیں گے۔
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »