اظہار رائے کی آزادی اور میڈیا کے پیشہ ورانہ اخلاقی قواعد و ضوابط
ہیں۔ صحافت جیسے معزز پیشے کے ایک ادنیٰ طالب علم کی حیثیت سے کچھ سولات ذہن میں آتے ہیں کہ کیا آزادی اظہار کی کوئی حد بھی ہوتی ہے ؟ کیا آزادی اظہار پیشہ ورانہ اخلاقی قواعد و ضوابط کے تابع ہے ؟ کیا کسی ملک،قوم یا کسی فرد کی تضحیک اور توہین بھی آزادی اظہار کے زمرے میں آتی ہے ؟ ان سوالات کی بنیادی وجہ معروف امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے ایک چین مخالف توہین آمیز مضمون کی اشاعت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال ہے اور بطور مبصر اس سے جڑے واقعات کا عینی مشاہدہ ہے۔قصہ کچھ یوں ہے کہ تین فروری کو وال...
اس توہین آمیز مضمون کے حوالے سے چینی حکومت نے شدید احتجاج کیا اور ادارے سے اپنی غلطی کے ازالے سمیت معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا۔چینی شہریوں نے بھی نسل پرستی پر مبنی مضمون کی اشاعت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔یہ امید کی جا رہی تھی کہ وال سٹریٹ جرنل اپنی غلطی کا ادراک کرتے ہوئے چین سے معافی طلب کرے گا۔لیکن ایسا نہیں ہوا وال سٹریٹ جرنل نے اگرچہ مضمون کی اشاعت پر افسوس کا اظہار ضرور کیا تاہم کوئی ایسا ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا جس سے چینی عوام کا غم و غصہ رفع ہو...
وال سٹریٹ جرنل کے ترجمان نے چینی حکومت اور چینی عوام کے شدید احتجاج اور ملازمین کو درپیش مسائل کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے ایک بیان میں کہا کہ مضمون کی اشاعت کے حوالے سے ادارے کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بات یہاں پر ہی ختم نہیں ہو جاتی۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی وال سٹریٹ جرنل کے حامی نظر آئے اور اس فعل کو آزادی اظہار قرار دیا ۔ بطور صحافی میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ایک میڈیا ادارے کی جانب سے کسی ملک اور قوم کے خلاف پہلے توہین آمیز الفاظ کا استعمال اور بعد میں اپنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
مزید پڑھ »
اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاںپاکستان فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ کا اہتمام کیا ہے جہاں انھوں نے گذشتہ سال انڈین پائلٹ ابھینندن کے گرائے جانے والے جہاز سے ملنے والے چاروں میزائیل اور بقیہ پرزوں کی نمائش کی۔
مزید پڑھ »