اعلیٰ پولیس افسران کہتے ہیں کہ عوام کو فل فرائی اور ہاف فرائی کرو، مگر . . . ...

پاکستان خبریں خبریں

اعلیٰ پولیس افسران کہتے ہیں کہ عوام کو فل فرائی اور ہاف فرائی کرو، مگر . . . ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

' اعلیٰ پولیس افسران کہتے ہیں کہ عوام کو فل فرائی اور ہاف فرائی کرو، مگر . . .' نشے میں دھت پولیس اہلکار نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگے

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس سب انسپکٹر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی، اس دوران نشے میں دھت پولیس افسر نے حالِ دل بھی کہہ ڈالا۔ڈہرکی میں گھوٹکی کے سب انسپکٹر عبدالرشید دایو نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔شہریوں نے پولیس افسر کو پکڑ کر پولیس کو اطلاع دی تاہم پہنچنے والی پولیس بے بس دکھائی دی جبکہ پولیس افسر کی گاڑی سے شراب کی بوتل بھی برآمد...

نشے میں دھت پولیس افسر کا کہنا تھا کہ پولیس کی نوکری کوئی بے غیرت ہی کرے گا، اعلیٰ پولیس افسران کہتے ہیں کہ عوام کو فل فرائی اور ہاف فرائی کرو، مگر میں ایسا نہیں کرتا، میں ایل یل بی ہوں اور اب وکالت کروں گا۔نشے میں دھت پولیس افسر کبھی خود کو ایس ایچ او اور کبھی اسپیشل برانچ کا آفیسر ظاہر کرتا رہا تاہم ڈہرکی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے سب انسپکٹر کو حوالات میں بند کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn Newsیوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:37:58