افطاری: لال شربت کو صحت بخش بنانے کے طریقے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
رواں سال بھی رمضان المبارک موسم گرما میں آیا ہے، اس گرمی میں اپنے آپ کو تروتازہ رکھنے کے لیے تقریباً ہر دوسرا شخص لال شربت استعمال کرتا ہے۔
ماہ صیام میں سورج کا پارہ چڑھنے کے باوجود مسلمان رمضان کی برکتوں اور رب کی رحمتوں کو سمیٹنے کے لیے روزہ رکھ رہے ہیں اور اُن کی کوشش ہے کہ خیروعافیت کے ساتھ پورے ماہ اس سلسلے کو جاری رکھیں۔ سارا دن گرمی سے تھکے ہارے روزے دار جب افطار پر بیٹھتے ہیں تو اُن کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ جسم میں سارا دن ہونے والی پانی کی کمی کو پورا کریں جس کے لیے دسترخوان پر مختلف مشروبات سجائے جاتے ہیں۔
حکیم عبدالباسط نے بتایا لال شربت کو صحت کے لیے مزید مفید بنانے کا طریقہ ، جس پر عمل کر کے گیس اور ہاضمے کی بیماری سے نجات حاصل کیا جاتا ہے۔ایک گلاس پانی میں تمام اجزا کو شامل اسے اچھی سے چولہے پر ابال لیں پھر اس میں تمام اشیاء کو شامل کریں اور چھان کے کسی برتن میں علیحدہ کریں۔ اب اس میں حسب ذائقہ لال شربت شامل کریں اور پھر اسے ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
بعد میں اسے نکالیں اور حسب ذائقہ استعمال کریں اس کے علاوہ افطار میں بنائے جانے والے شربت میں اگر اس پانی کو شامل کریں گے تو بھی وہ مشروب صحت کےلیے مفید ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کورونا کے معاملے پر سیاست کررہی ہے: ایم این اے لال مالھیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) گرینڈ ڈیموکریٹس الائنس
مزید پڑھ »
افطاری میں بنائیں مزیدار لاہوری چنا چاٹلاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک میں لوگ مختلف اقسام کے کھانے کھاتے اور بناتے ہیں لیکن چاٹ ہر افطار کی جان سمجھی جاتی ہے اور دسترخوان کی زینت ہوتی ہے، افطار
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقےامریکہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ یورپ، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں روز بروز کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر کچھ ممالک اس وبا کے بے ہنگم پھیلاؤ پر قابو پانے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
گورنر کو حکومت سندھ کے خلاف سازشوں پر لگا دیا گیا، مولا بخش چانڈیوپیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کے تعصب میں عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، وزیراعظم کورونا کی روک تھام کے اقدامات کے بجائے حکومت سندھ کے پیچھے پڑے ہیں۔
مزید پڑھ »
پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کورونا کے معاملے پر سیاست کررہی ہے: ایم این اے لال مالھیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) گرینڈ ڈیموکریٹس الائنس
مزید پڑھ »