افطار پارٹیز کی تصاویر شیئر کرنیوالے مظلوم فلسطینیوں کا خیال کریں: مشی خان

پاکستان خبریں خبریں

افطار پارٹیز کی تصاویر شیئر کرنیوالے مظلوم فلسطینیوں کا خیال کریں: مشی خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان کو ایسے وقت میں لوگوں کا شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل پسند نہیں آیا جب اسرائیلی بربریت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے۔  مشی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایسے لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیتے دیکھا جا سکتا ہے جو...

معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان کو ایسے وقت میں لوگوں کا شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل پسند نہیں آیا جب اسرائیلی بربریت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے۔

مشی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایسے لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیتے دیکھا جا سکتا ہے جو سوشل میڈیا پر اپنی شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ میں نے سوشل میڈیا پر دو تین ویڈیوز میں فلسطینیوں کو افطار میں گھاس ابال کر پیتے دیکھا ہے تو میری ان تمام لوگوں سے درخواست ہے جو اپنی شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں کہ ان مظلوم فلسطینیوں کا تھوڑا خیال کریں.

مشی خان نے مزید کہا کہ فلسطینی اتنے برے وقت سے گزر رہے ہیں اور آپ لوگ اپنی افطار پارٹیز سے شاندار کھانوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں ممکن ہے کہ ہم میں سے کسی کا اکاؤنٹ فلسطین کا کوئی شخص دیکھ لے تو ان کے دل پر کیا گزرے گی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر آپ لوگ اپنی شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کریں گے تو آپ کی شان میں کوئی کمی نہیں آئے گی، اس لیے تھوڑا فلسطینیوں کے بارے میں سوچیں وہ لوگ وہاں بہت بری حالت میں ہیں، ان کے پاس کھانے کو کچھ بھی نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلگلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »

میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےمیرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںبانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
مزید پڑھ »

’اپنی اس غلطی سے سبق سیکھ لیا‘ امر خان نے حالیہ انٹرویو پر وضاحت دے دی’اپنی اس غلطی سے سبق سیکھ لیا‘ امر خان نے حالیہ انٹرویو پر وضاحت دے دیامر خان نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اگر میڈیا پورٹلز میرے حالیہ انٹرویو کے ویڈیو کلپس کو شیئر کرنے سے گریز کریں گے تو مجھے بہت خوشی ہوگی
مزید پڑھ »

آریان خان کی برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچےآریان خان کی برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی گئی ہیں
مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:37:19