افغان کرکٹر کی بیٹی انتقال کرگئی

پاکستان خبریں خبریں

افغان کرکٹر کی بیٹی انتقال کرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ساتھی کھلاڑی نے افغان کرکٹر کی بیٹی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اُن کے ساتھ تعزیت کی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور آل راؤنڈر حضرت اللہ زازئی کی بیٹی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر ساتھی کرکٹر نے متوفیہ کی یادگار تصویر شیئر کر کے دی۔

کریم جنت نے اپنی تعزیتی پوسٹ میں حضرت اللہ زازئی اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور غم کی اس گھڑی میں اُن کے صبر و استقامت کیلیے دعا بھی کی۔حضرت اللہ زازئی کی جانب سے بیٹی کے انتقال پر کوئی پوسٹ یا بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم کریم خان کی پوسٹ کے بعد ساتھی کرکٹرز، مداحوں نے اُن کے ساتھ تعزیت کا اظہار اور صبر کی دعا کی ہے۔جعفر ایکسپریس حملے کے 26 شہدا میں 18 کا تعلق فوج اور ایف سی سے ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرMar 13, 2025 12:52 AM2 سابق کرکٹرز نے 1999 ورلڈکپ میں شکست کا ذمہ دار "وسیم اکرم" کو...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا قتل کیس میں نادرا کو ایک کروڑ 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا قتل کیس میں نادرا کو ایک کروڑ 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکمشہری عبدالرشید خانزادہ اور ان کی اہلیہ نے 2011 میں سڑک حادثے میں بیٹی کے انتقال پر نادرا کے خلاف درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردارپاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردارسابق کرکٹر بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوئے ہیں، بورڈ کو فیصلے سے آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

افغان ٹیم آئی سی سی ایونٹ جیتے گی، مگر کب؟ سابق کرکٹر کی پیشگوئیافغان ٹیم آئی سی سی ایونٹ جیتے گی، مگر کب؟ سابق کرکٹر کی پیشگوئیانہیں اپنی کچھ غلطیوں سے سیکھنا پڑے گا، سابق فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

چہل نے دھنا شری سے طلاق کے بعد نئی لڑکی ڈھونڈ لی، ہے کون؟چہل نے دھنا شری سے طلاق کے بعد نئی لڑکی ڈھونڈ لی، ہے کون؟کرکٹر کی خاتون دوست کیساتھ میچ دیکھنے کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »

رضوان کی کپتانی 'فراری سے رکشے' پر آگئی ہےرضوان کی کپتانی 'فراری سے رکشے' پر آگئی ہےسابق کرکٹر محمد رضوان کی کپتانی میں تبدیلی کو دیکھ کر حیران
مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کا اعلان آج ہوگا! بڑے ناموں کی چھٹی کا امکاندورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کا اعلان آج ہوگا! بڑے ناموں کی چھٹی کا امکانہیڈکوچ عاقب جاوید کی جگہ لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا نام زیر غور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:58