سابق کرکٹر بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوئے ہیں، بورڈ کو فیصلے سے آگاہ کردیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوئے ہیں، محمد یوسف کو پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔
محمد یوسف نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے، تاہم بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کے متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 12 مارچ کی صبح نیوزی لینڈ روانہ ہوگی جہاں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےچیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںجعفر ایکسپریس حادثہ، پی ٹی آئی کا وزیر داخلہ اور دفاع کو عوامی کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہپاکستان کو عمران خان کی اشد ضرورت ہے وہ باہر آئیں اور ملک کو سنبھالیں، علیمہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کیا ؟راکھی ساونت نے نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی حمایت بھی کی تھی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیںٹیم میں بھارت کے چھ، نیوزی لینڈ کے چار جبکہ افغانستان کے دو کھلاڑی شامل ہیں
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئےنیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی جانب سے ٹیم میں دو، دو تبدیلیاں کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر، نیوزی لینڈ روانگی کیلیے تیارپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 16 مارچ سے ہوگا
مزید پڑھ »
روہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بدترین ریکارڈ بنالیاچمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »
کینی ویلسن نے انگلینڈ میں کمنٹی کرکٹ کے لیے معاہدہ کیانیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلسن نے 2025ء میں انگلینڈ کے کمنٹی کرکٹ ٹیم Middlesex اور The Hundred ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »