چیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ٹیم میں بھارت کے چھ، نیوزی لینڈ کے چار جبکہ افغانستان کے دو کھلاڑی شامل ہیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی فتح کے بعد آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا۔۔

کھلاڑیوں میں راچن رویندرا ، ابراہیم زدران ، ویرات کوہلی ، شریاس ایر ، کے ایل راہل ، گلین فلپس ، عظمت اللہ عمرزئی ، مچل سینٹنر ، محمد شامی ، میٹ ہنری اور ورون چکرورتی شامل ہیں۔ اکشر پٹیل کو 12 ویں کھلاڑی کے طور پر رکھا گیا ہے۔ واضح رہے اتوار کے روز کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل نام کیا۔Mar 08, 2025 09:15 AMبھارت دنیائے کرکٹ کا چیمپئن بن گیاکینسر کے مرض میں مبتلا ادکارہ کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردیپی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات شروع، پیشرفت کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیچیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تزئین و آرائش کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیارراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچوں کی میزبانی کرےگا
مزید پڑھ »

ICC چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں آغاز، شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظاماتICC چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں آغاز، شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظاماتکراچی میں ICC چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھیل سے قبل شدید سکیورٹی اور ٹریفک کی انتظامات کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مشکلات کا شکار، 5 کھلاڑی آؤٹچیمپئنز ٹرافی: ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مشکلات کا شکار، 5 کھلاڑی آؤٹدونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم دبئی میں پہنچی، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیےبھارت کی کرکٹ ٹیم دبئی میں پہنچی، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیےبھارت کی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیے دبئی پہنچی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہوتا ہے جو کل سے شروع ہو رہا ہے۔ بھارت کی ٹیم آسٹریلیا میں سے واپس آنے کے بعد یہاں پہنچی ہے جہاں انہوں نےsetBorder-Gavaskar Trophy 3-1 سے ہار منگائی تھی۔ اس ہار کے بعد بھارت کرکٹ بورڈ (BCCI) نے شدید تنقید کا सामना کرنا پڑا اور ایک متعدد جائزہ बैठکیں منعقد کیں۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانراولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانآسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:51