چیمپئنز ٹرافی: ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مشکلات کا شکار، 5 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی: ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مشکلات کا شکار، 5 کھلاڑی آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ افغانستان نے 23 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز بنا لیے ہیں۔

اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے۔ ایڈن مارکرم 52 اور ویان ملڈر 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پروٹیز کی جانب سے اوپنر رائن رکلٹن نے 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان ٹیمبا بووما 58 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ راسی وان ڈیر ڈوسن نے 52 اور ڈیوڈ ملر نے 14 رنز بنائے جبکہ مارکو جانسن صفر پر پویلین لوٹے۔

افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ فضل حق فاروقی، عظمت اللہ عمر زئی اور نور احمد نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔Feb 19, 2025 09:44 AMویرات کوہلی کونسا بڑا ریکارڈ بنانے سے رہ گئےپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہمفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں طلب کرلیا ؟express.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیچیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 کھلاڑی منتخبپاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 کھلاڑی منتخبپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیم 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں منعقد ہونے والی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پی سی بی کو اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے 11 فروری تک کا وقت ہے، بعد ازاں تبدیلی صرف طبی بنیادوں پر آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری سے ہوگی۔
مزید پڑھ »

افغان کپتان نے پاکستان کی کنڈیشنز کو آئیڈیل قرار دے دیاافغان کپتان نے پاکستان کی کنڈیشنز کو آئیڈیل قرار دے دیاچیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ آج کراچی میں افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم دبئی میں پہنچی، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیےبھارت کی کرکٹ ٹیم دبئی میں پہنچی، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیےبھارت کی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاری کے لیے دبئی پہنچی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہوتا ہے جو کل سے شروع ہو رہا ہے۔ بھارت کی ٹیم آسٹریلیا میں سے واپس آنے کے بعد یہاں پہنچی ہے جہاں انہوں نےsetBorder-Gavaskar Trophy 3-1 سے ہار منگائی تھی۔ اس ہار کے بعد بھارت کرکٹ بورڈ (BCCI) نے شدید تنقید کا सामना کرنا پڑا اور ایک متعدد جائزہ बैठکیں منعقد کیں۔
مزید پڑھ »

بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »

امریکی امداد کے باوجود، افغانستان میں صورتحال سنگین ہےامریکی امداد کے باوجود، افغانستان میں صورتحال سنگین ہےSIGAR کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں امداد کی تقسیم میں مشکلات ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:54