افغان شہریوں کی امریکا منتقلی میں تعطل

سیاست خبریں

افغان شہریوں کی امریکا منتقلی میں تعطل
افغانستانامریکاپروازیں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر ملکی امداد روکنے کے حکم کے بعد 40,000 سے زیادہ افغان شہریوں کے لیے پروازیں معطل ہوگئیں۔

40 ہزار سے زیادہ افغان شہریوں کے لیے پروازیں معطل ہوگئیں۔ غیر ملکی امداد روکنے کے حکم کے بعد 40,000 سے زیادہ افغان شہریوں کے لیے پروازیں معطل ہوگئی ہیں، ان افغان شہریوں کے لیے خصوصی امریکی ویزوں کی منظوری دی گئی تھی اور انہیں طالبان کے انتقام کا خطرہ ہے۔ افغان شہریوں کی منتقلی میں تعطل ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے 90 دنوں کے لیے غیر ملکی ترقیاتی امداد روکنے کے حکم کے باعث ہوئی ہے جب کہ اس دوران امریکی صدر کی ' امریکا فرسٹ' خارجہ پالیسی کے تناظر میں اس امداد کا جائزہ لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق جو

بائیڈن کے دور میں ایک لاکھ افغان شہریوں کو امریکا میں پناہ دی گئی، اس سے قبل باراک اوباما کے دور صدارت میں تقریباً 85 ہزار افغانی امریکا منتقل ہوئے جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں صرف 11 ہزار افغان شہری امریکا منتقل کیے گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

افغانستان امریکا پروازیں امداد طالبان ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے، ژوب میں ہلاک دہشتگرد افغانی تھا، آئی ایس پی آرافغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے، ژوب میں ہلاک دہشتگرد افغانی تھا، آئی ایس پی آریہ واقعہ پاکستان میں دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرین پروگرام کی معطلی نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ پاکستان کے روابط کی امتحان بن گئیصدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرین پروگرام کی معطلی نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ پاکستان کے روابط کی امتحان بن گئیصدر ٹرمپ کی جانب سے مہاجرین پروگرام کی معطلی نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ پاکستان کے روابط کیلیے امتحان بن گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے ریفوجی پروگرام کے تحت 25 ہزار سے زائد افغان امریکا آباد کیے جانا تھے، جوکہ واشنگٹن کی درخواست پر عارضی طور پر پاکستان میں مقیم ہیں۔ ان کی اکثریت امریکی فوج یا اس کے کنٹریکٹرز کیلئے کام کرتی تھی،2021 میں طالبان کی واپسی کے بعد ملک چھوڑنے والے یہ افغان چند ماہ میں امریکا منتقل کئے جانا تھے، ساڑھے تین سال بعد بھی ان کی منتقل کا عمل شروع نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، شر، اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو ہلاکپنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، شر، اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو ہلاکہلاک ڈاکو ظاہر پیر میں 4 شہریوں کے قتل، سانحہ ماچھکہ میں 12، 2023 میں3 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا، پنجاب پولیس
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

امریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاامریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاامریکا کی مغربی ریاستوں میں برفانوی طوفان نے تباہی مچادی؛ 4 ہلاکتیں اور 3200 پروازیں معطل
مزید پڑھ »

امریکا میں شدید سردی اور برفباریامریکا میں شدید سردی اور برفباریامریکا میں شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے 30 ریاستیں مفلوج ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:49:18