افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری سرکاری نتائج کے مطابق اشرف غنی نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا SamaaTV
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
افغان سرکاری ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق اشرف غنی ایک بار پھر انتخابات میں نمایاں ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پانچ ماہ کی تاخیر سے جاری کیے گئے نتائج سے متعلق عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ انتخابات اور اس کے نتائج میں تاریخی دھاندلی کی گئی، اس موقع پر انہوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے انتخابات میں 39.52 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا، اشرف غنی دوبارہ صدر منتخبکابل: (اے ایف پی) افغان الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان 5 ماہ بعد کر دیا ہے، اشرف غنی ایک مرتبہ پھر دوبارہ ملک کے صدر بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش
مزید پڑھ »
تیزگام حادثہ: وزارت ریلوے نے دوبارہ انکوائری شروع کرا دی، کمیٹی تشکیل
مزید پڑھ »
نیب نے رانا ثنااللہ کو آج دوبارہ طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو آج قومی احتساب
مزید پڑھ »
اشرف غنی افغانستا ن کے دوبارہ صدر منتخب، الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخابات میں کامیابی کا باضابطہ اعلاناشرف غنی افغانستا ن کے دوبارہ صدر منتخب، الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخابات میں کامیابی کا باضابطہ اعلان AshrafGhani AfghanistanElection President ElectionCommission PresidentialElection
مزید پڑھ »
اشرف غنی افغانستا ن کے دوبارہ صدر منتخب، الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخابات میں کامیابی کا باضابطہ اعلاناشرف غنی افغانستا ن کے دوبارہ صدر منتخب، الیکشن کمیشن کاصدارتی انتخابات میں کامیابی کا باضابطہ اعلان AshrafGhani AfghanistanElection President ElectionCommission PresidentialElection
مزید پڑھ »