کابل: (اے ایف پی) افغان الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان 5 ماہ بعد کر دیا ہے، اشرف غنی ایک مرتبہ پھر دوبارہ ملک کے صدر بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ حوا عالم نورستانی نے پریس کانفرنس میں سرکاری اور حتمی نتائج کا اعلان کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 28 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اشرف غنی نے 50.64 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
حتمی نتائج کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے 39.52 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا تھا جن کوعبداللہ عبداللہ نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ابتدائی نتائج کا اعلان 19 اکتوبر کو ہونا تھا۔ الیکشن کمیشن کی سربراہ حوا عالم نورستانی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایمانداری، وفاداری، ذمہ داری اور اور سچائی کے ساتھ اپنی ڈیوٹی مکمل کی ہے۔ جمہوریت کی بقا کے لیے ہم نے ایک ایک ووٹ کی عزت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکارہ سشمیتا نے خود کشی کر لینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پلے بیک سنگر سشمیتا نے جہیز مانگنے پر بار بار ہراساں کرنے پر مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکارہ نے خودکشی کر لیبنگلورو: بھارتی پلے بیک گلوکارہ ششمتا نے سسرالیوں کے رویے سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ گلوکارہ نے بنگلورو میں واقع اپنے گھر میں خود کو پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، ان کی پنکھے سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تھی۔گ
مزید پڑھ »
چین کا پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو 250000 ڈالر کی طبی امداد فراہم کر نے کا اعلاناسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاو جنگ نے رواں سال پاکستان میں
مزید پڑھ »
بھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پوائی پولیس نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران ایک
مزید پڑھ »