کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

لاہور: پاکستان نے کبڈی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان نے اکتالیس کے مقابلے میں ترتالیس نمبروں کے ساتھ بھارت کو شکست کا مزہ چکھایا۔ پنجاب اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل مقابلہ

انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا۔ پہلے ہاف میں بھارت کو پاکستان پر سبقت حاصل رہی۔ پہلے ہاف کے اختتام پر بھارت کے چوبیس جبکہ پاکستان کے اٹھارہ پوائنٹس تھے۔

دوسرے ہاف میں پاکستان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ اس دوران بھارت کی جانب سے فیصلوں پر اعتراض بھی کیا گیا جس کے باعث میچ تاخیر کا شکار رہا۔ پاکستان کے ملک بنیا مین اور شفیق چشتی کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا۔ پاکستان نے بھارت کو اکتالیس کے مقابلے میں تیرالیس پوائنٹس سے شکست دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھپاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکراکبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاکبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاکبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا Pakistan India Battle Kabaddi KabaddiWorldCup Final Today MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاکبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاکبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا Pakistan India KabaddiWorldCup MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا - ایکسپریس اردوکبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا - ایکسپریس اردوفائنل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںکبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:07