نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پلے بیک سنگر سشمیتا نے جہیز مانگنے پر بار بار ہراساں کرنے پر مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ گلوکارہ نے خود کشی سے قبل ایک وٹس ایپ مسیج اپنی والدہ کو کیا اور اس کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کی طرف سے خود کشی سے قبل ایک پیغام ملا ہے، اس پیغام میں لکھا ہے کہ ان کے شوہر اور سسرالی رشتے دار جہیز کے معاملے پر بار بار ہراساں کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی گلوکارہ سشمیتا نے 2018ء میں شرت کمار کے ساتھ شادی کی تھی جس کے بعد دونوں کے درمیان جلد اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے خود کشی کرنے والی گلوکارہ سشمیتا کے شوہر کے خلاف جہیز کے معاملے پر ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے، مقدمہ میں مزید شرت کمار کے ساتھ ساتھ ان کی بہن اور آنٹی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لوڈو کا گیم ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کا گلا کاٹ دیاممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے لوڈو کے گیم میں ہارنے کے بعد اپنے ساتھی کو قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق 38 سالہ اوینش کمار پانڈے نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنے 22 سالہ ساتھی انکت سنگھ کو قتل کیا تھا، دونوں بطور سیکیورٹی گارڈ ایک کمپنی می
مزید پڑھ »
یو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارادبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی عدالت نے پاسپورٹ نہ دینے پر باس کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »
جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning
مزید پڑھ »
فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
مزید پڑھ »
صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »