بھارتی گلوکارہ نے خودکشی کر لی

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی گلوکارہ نے خودکشی کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارتی گلوکارہ نے خودکشی کر لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

بنگلورو: بھارتی پلے بیک گلوکارہ ششمتا نے سسرالیوں کے رویے سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ گلوکارہ نے بنگلورو میں واقع اپنے گھر میں خود کو پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، ان کی پنکھے سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تھی۔ گلوکارہ کی قریباً ڈیڑھ سال قبل شراتھ کمار سے شادی ہوئی تھی اور شادی کے بندھن میں بندھنے کے آغاز سے ہی ان میں اختلافات پیدا ہوگئے اور لڑائی جھگڑ امعمول بن گیا تھا۔

خود کشی سے قبل گلوکارہ نے ایک پیغام واٹس ایپ کے ذریعے والدہ اور بھائی کو بھیجتے ہوئے آگاہ کیا کہ وہ آج زندگی کا خاتمہ کرنے جارہی ہیں۔ پیغام میں ششمتا نے شوہر اور سسرالیوں پر الزام لگایا کہ انہیں جہیز کے معاملے پر ذہنی اذیت دی جارہی ہے، پیغام ملنے کے بعد جب بھائی نے گھر کا دروازہ کھولا تو ششمتا گلے میں ڈوپٹہ لپیٹ کر پنکھے کے ساتھ جھول چکی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گلوکارہ سشمیتا نے خود کشی کر لیبھارتی گلوکارہ سشمیتا نے خود کشی کر لینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پلے بیک سنگر سشمیتا نے جہیز مانگنے پر بار بار ہراساں کرنے پر مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk Newsکبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گےبھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پوائی پولیس نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران ایک
مزید پڑھ »

ن لیگ نے مارچ میں ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ سن کر حکومت شدید پریشان ہو جائے گین لیگ نے مارچ میں ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ سن کر حکومت شدید پریشان ہو جائے گیفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن )کے رہنما رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی موٹروے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیےبھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی موٹروے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آنے والے بھارتی کھلاڑی موٹروے پر
مزید پڑھ »

سیاسی رہنمااور معروف بھارتی شاعر کو ایک کروڑ روپے جرمانہ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے گاسیاسی رہنمااور معروف بھارتی شاعر کو ایک کروڑ روپے جرمانہ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے گانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں بی جے پی سرکاری کی جانب سے مسلمانوں سے امتیازی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:54:58