ن لیگ نے مارچ میں ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ سن کر حکومت شدید پریشان ہو جائے گی

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ نے مارچ میں ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ سن کر حکومت شدید پریشان ہو جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن )کے رہنما رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو

ضرور پڑھیں:

کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ میں ایسی ملک گیر تحریک شروع کریں گے کہ حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔ عمران خان کی حکومت نے ملکی معیشت اور سیاست کا جنازہ نکال دیا ، شہباز شریف جلد پاکستان آرہے ہیں اور وہ ہی قائد حزب اختلاف رہیں گے۔

راناثنا ء اللہ نے فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی حکومت کے حامی ہیں مگرمسلم لیگ ن اس کاحصہ نہیں ہوگی، پی ٹی آئی کا پیدا کیاگیا بوجھ نہیں اٹھایا جاسکتا۔ملکی اورقومی مفادمیں تمام قوتوں کوایک صفحہ پرہونا چاہئے۔ عمران خان کو آٹا،چینی بحران پر اپنی کوتاہی تسلیم کرنے کے بعد مستعفی ہوجاناچاہئے۔مڈٹرم الیکشن فوری طورپرضروری ہیں،اگرتاخیرہوئی تو اپوزیشن مشترکہ لائحہ عمل طے کرے گی۔علاوہ ازیں رانا ثنا اللہ نے ن لیگ پروفیشنل ونگ کے وفد سے ملاقات کرتے ہو ئے کہاکہ مسلم لیگ کا ہر شعبہ مثالی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے: رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے: رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے: رانا ثنااللہ RanaSanaUllah PMImranKhan PTIofficial pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ RanaSanaullah pid_gov ImranKhanPTI pmln_org
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیاپاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیا
مزید پڑھ »

سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا SaudiArabia SaudiStudent Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:26