حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے: رانا ثنااللہ RanaSanaUllah PMImranKhan PTIofficial pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK MoIB_Official pid_gov
سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انصاف صحت کارڈ وہی ہے جو پاکستان صحت کارڈ نون لیگ نے شروع کیا تھاعمران خان نے نام بدل کر دوباراہ اس کارڈ کا افتتاح کیا۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جس سیف سٹی پراجیکٹ کا وزیراعظم نے دورہ کیا وہ بھی شہبازشریف حکومت کا ہی کارنامہ تھا لیکن افسوس حکومت نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔اگر منصوبے کو اسکے مندرجات کے مطابق چلایا جاتا تو لاہور اس وقت کرائم فری ہوتا،اس وقت چار ہزار کمیرے خراب ہیں موجودہ حکومت نے اسکا فنڈ کم...
رانا ثنااللہ نے فردوس عاشق اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ کی قیادت کے بارے میں بات کرتے ہوئے الفاظ کا انتخاب درست کریں،انہوں نے کہا کہ نیب کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔لیگی رہنما نے مطالبہ کیا کہ خواجہ برادران،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف کچھ ہے تو عوام کے سامنے لایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر پر کب چھاپہ مارےگا، ترجمان نون لیگنیب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر پر کب چھاپہ مارےگا، ترجمان نون لیگ Nab Marriyum_A pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ RanaSanaullah pid_gov ImranKhanPTI pmln_org
مزید پڑھ »
آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں، جسٹس وقار سیٹھ - ایکسپریس اردوایسے اداروں کا دباؤ نہ لیا جائے جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہی رہنمائی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »