نیب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر پر کب چھاپہ مارےگا، ترجمان نون لیگ

پاکستان خبریں خبریں

نیب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر پر کب چھاپہ مارےگا، ترجمان نون لیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

نیب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر پر کب چھاپہ مارےگا، ترجمان نون لیگ Nab Marriyum_A pid_gov

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملز پر کب چھاپے مارے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ تو مارا لیکن ہمیشہ کی طرح اسے کچھ نہیں ملا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب عمران خان کی مافیا جہانگیر ترین ، خسرو بختیار زمان پارک ، بنی گالہ پر چھاپہ مارے، پشاور میٹرو کے ایک سوپچاس ارب اورعمران صاحب کی لینڈ کروزر کہاں سے آئی، انہیں سب کا پتہ چل جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام کی روٹی ، چینی اور تیرہ ہزار ارب کا...

کہاں جا رہا ہے، اس کا پتہ چل جائے گا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران مافیا ، شریف خاندان ، مسلم لیگ کو جیلوں میں رکھ کر اٹھارہ ماہ میں ایک روپے کی کرپشن کا ثبوت عدالت میں نہیں پیش کر سکا،اٹھارہ ماہ میں روزگار ، کاروبار معیشت تباہ کر دی گئی ہے۔ عمران مافیا نے اٹھارہ ماہ میں تیرہ ہزار قرضہ اور پشاور میٹرو کے ایک سوپچاس ارب اپنی جیب میں ڈال لئے اور چھاپے سیاسی مخالفین کے دفتروں پر مارے جارہے ہیں،چوری، نااہلی اور نالائقی سے نظر ہٹانے کے لئے سیاسی مخالفین کے گھروں پہ چھاپے مار ے جارہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شریف فیملی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں: رانا ثناء اللہشریف فیملی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ
مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردونیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

نیب چھاپے کے دوران ہارڈ ڈسک کے ذریعے خوفناک حقائق سامنے آئے: فردوس عاشقنیب چھاپے کے دوران ہارڈ ڈسک کے ذریعے خوفناک حقائق سامنے آئے: فردوس عاشقاسلام آباد : (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نیب ٹی ٹی شریف کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کررہا ہے۔ شہبازشریف ٹی ٹی شریف کے سرغنہ ہیں۔
مزید پڑھ »

’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘’پی ٹی ایم کے جلسے کے انعقاد پر یہ انتقامی کارروائی ہے‘گل مرجان خان کا کہنا تھا کہ لورالائی انتظامیہ کے نزدیک شاید ان کا دوسرا قصور یہ ہوسکتا ہے کہ ان کے ’گھر پر جلسے میں شرکت کے لیے جو مہمان آئے تھے ان کی غیر آئینی اور غیر قانونی گرفتاری ممکن نہیں ہوئی‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:19:42