حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ RanaSanaullah pid_gov ImranKhanPTI pmln_org

پاکستان صحت کارڈ نون لیگ نے شروع کیا تھاعمران خان نے نام بدل کر دوباراہ اس کارڈ کا افتتاح کیا۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اسی طرح شفقت محمود نے ایسٹرن بائی پاس لاہور کا افتتاح کر ڈالا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جس سیف سٹی پراجیکٹ کا وزیراعظم نے دورہ کیا وہ بھی شہبازشریف حکومت کا ہی کارنامہ تھا لیکن افسوس حکومت نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی،اگر منصوبے کو اسکے مندرجات کے مطابق چلایا جاتا تو

لاہور اس وقت کرائم فری ہوتا،اس وقت چار ہزار کمیرے خراب ہیں موجودہ حکومت نے اسکا فنڈ کم کیا۔ رانا ثنااللہ نے فردوس عاشق اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ کی قیادت کے بارے میں بات کرتے ہوئے الفاظ کا انتخاب درست کریں،انہوں نے کہا کہ نیب کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ لیگی رہنما نے مطالبہ کیا کہ خواجہ برادران،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف کچھ ہے تو عوام کے سامنے لایا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیانیب نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو19
مزید پڑھ »

نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk Newsنیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شریف فیملی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں: رانا ثناء اللہشریف فیملی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹوحکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:30