سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا SaudiArabia SaudiStudent Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA WHO

سمیت ہر قسم کے وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔سعودی طالبعلم عبدالرحمن آل الشیخ کے مطابق ان کے پروجیکٹ کا نام ہے، یہ پروجیکٹ حرم مکی اور اس کے زائرین کو ہر قسم کے وائرس اور انفیکشن کی منتقلی سے محفوظ رکھے گا۔عبدالرحمن نے واضح کیا کہ یہ پروجیکٹ برقی مقناطیسی شعاوں پر مبنی ہے، ان شعاوں کو حرم مکی کی چھت اور فرش

پر وائرس کو مارنے کے واسطے استعمال کیا جائے گا۔ یہ استعمال ایک مقررہ درجہ حرارت پر ہو گا جو انسان یا جانور کے لیے نقصان دہ نہیں ہو گا۔سعودی طالب کے مطابق مذکورہ شعاوں کو حرم مکی کے نزدیک ایک متعین مقدار میں پھیلایا جائے گا، تاکہ وہ حرم کے فرش پر پھیل جائیں اور باریک سے باریک جرثوموں اور وائرس کو ختم کردے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: گھٹنوں کے آپریشن اب روبوٹ کرینگےسعودی عرب: گھٹنوں کے آپریشن اب روبوٹ کرینگے
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںپاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردیدسعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردیدسعودی ولی عہدکی اسرائیلی وزیراعظم سے متوقع ملاقات کی تردید SaudiCrownPrince IsraeliPrimeMinister Meeting Denied
مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانسعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 22:03:48