چین کا پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو 250000 ڈالر کی طبی امداد فراہم کر نے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

چین کا پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو 250000 ڈالر کی طبی امداد فراہم کر نے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاو جنگ نے رواں سال پاکستان میں

موجود افغان مہاجرین کو 250000 ڈالر مالیت کا طبی سامان فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چین افغان مہاجرین کی امداد کے لئے اقواممتحدہ ، پاکستان ، ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے، گزشتہ سال چین نے افغانستان کے ہلال احمر کو تقریبا$ 350000 امریکی ڈالر کی امداد دی،چین نے پاکستانی حکومت اوریو این ایچ سی آر کے ذریعے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو 1.

افغانستان کی سیاسی جماعتیں مذاکرات کا فریم ورک قائم کرسکتی ہیں، صرف امن عمل کو فروغ دینے سے ہی تمام جماعتیں مہاجرین کی محفوظ اور پائیدار خود وطن واپسی کے لئے سازگار حالات پیدا کرسکتی ہیں۔یہ بات گوادر پرو نے سفیر یا جینگ کے حوالے سے بتا ئی۔ مہاجرین کے اجلاس میں انہوں نے کہا ایک ذمہ دار معروف طاقت اور افغانستان کے ایک اہم پڑوسی کی حیثیت سے چین افغان مہاجرین کو امداد فراہم کرنے کے لئے اقوام متحدہ ، پاکستان ، ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔2019 میں چین نے افغانستان کے ہلال احمر کو...

انہوں نے کہا زندگی گزارنے کی صلاحیتوں اور ملازمتوں کے فقدان کی وجہ سے بہت سے مہاجرین جو افغانستان واپس آئے ہیں انہیں دوبارہ گھر چھوڑنا پڑا اور بے گھر زندگی کو جاری رکھنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کی امید ہے ، افغانستان کی صورتحال ایک نازک موڑ میں داخل ہوگئی ہے توقع ہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جلد ہی ایک امن معاہدہ طے پا جائے گا ، جس سے افغانستان کی سیاسی جماعتوں کے لئے مستقبل کے گھریلو سیاسی انتظامات پر انٹرا افغان مذاکرات شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔انہوں...

انہوں نے مزید کہا کثیرالجہتی فریم ورک کے تحت افغان مہاجرین کے مسئلے کا مقابلہ کریں،مہاجرین کا مسئلہ انسانیت کا مشترکہ بحران ہے۔"گلوبلائزیشن ابھرتی عوامی مقبولیت کے تناظر میں چین اقوام متحدہ کے ساتھ کثیرالجہتی میکانزم کے اختیار کو قائم رکھنے کا مطالبہ کرتا ہے ، اور اس مسئلے کو حل کرنے میں یو این ایچ سی آر اور دیگر کثیرالجہتی میکانزم کے مرکزی چینلز پر قائم رہتا ہے۔ یاو جینگ نے کہا ہم ہر ملک کی خودمختاری کا احترام کرنے کی بنیاد پر مہاجرین سے متعلق عالمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل درآمد کی...

ہم چین پاکستان افغانستان سہ فریقی تعاون کے طریقہ کار پر مبنی معاشرتی معاشی کچھ منصوبے شروع کرنے کے لئے تیار ہیں ، مثال کے طور پر ، پاکستان - افغانستان سرحدی بندرگاہوں کی تعمیر ، تعلیم کی تربیت ، طبی اور صحت کی دیکھ بھال۔ ہمیں امید ہے کہ ان اقدامات سے مہاجرین کی وطن واپسی کی استعداد کار میں اضافے اور خود انحصاری میں مدد ملے گی ، جو زیادہ باوقار انداز میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی مدت میں نظم و ضبط برقرار رکھیں۔ ہم متعلقہ ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ افغانستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوچین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابچین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:40