پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 4 پاکستانی طلبہ صحتیاب ہو گئے،بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی خصوصی ٹاسک فورس طلبہ کی صورتحال معلوم کرنے کےلیے ووہان پہنچ گی۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی2رکنی خصوصی ٹاسک فورس پاکستان کی خصوصی درخواست پر ووہان پہنچی ،ٹاسک فورس کے ممبران نے ووہان میں 4 یونیورسٹیز کا دورہ کر کے طلبہ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں،سفارتخانے نے ووہان میں پاکستانی طالب علموں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور زلفی بخاری سے بات چیت کے لیے ویڈیو کانفرنس کا اہتمام بھی کیا۔
پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ چینی حکومت نے پاکستانی طلبا کو خوراک اور پانی سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اقدامات اٹھائےجبکہ پاکستانی طلباء کی فلاح و بہبود اور حفاظت کی ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی دہشت:ایپل نے چین میں بند دفتر دوبارہ کھول دیئےکورونا وائرس کی دہشت:ایپل نے چین میں بند دفتر دوبارہ کھول دیئے China TechnologyCompany Apple Reopened Offices CoronavirusOutbreak Apple ChinaDaily XHNews
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ہانگ کانگ میں مسلح افراد ٹشو پیپرکے رول لوٹ کر فرار - ایکسپریس اردوہانگ کانگ میں اس وقت ٹوائلٹ پیپر رول کی شدید قلت ہے جس کی وجہ سے لوگ ان پر ٹوٹ پڑے ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »