کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
چین میں جان لیوا کورونا وائرس سے مزید 98 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1868 جبکہ مریضوں کی تعداد 72 ہزار 436 ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے محکمہ صحت نے بتایا کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں صوبہ ہوبئی میں ہوئیں جہاں 93 اموات ہوئیں جبکہ 5 ہلاکتیں ملک کے دیگر علاقوں میں ہوئیں۔ چینی حکام کے مطابق مزید 1886 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے باعث متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 ہوگئی ہے۔ ان میں ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے 3 ہزار اہلکار بھی شامل ہیں۔چین کے وسطی شہر ووہان سے یہ کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا جو اب تک دنیا کے 2 درجن ممالک تک پہنچ چکا ہے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ووہان کے مرکزی اسپتال کے سربراہ لیو زہمنگ بھی گزشتہ روز کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے صحت یابی تک، ووہان کے ایک نوجوان کی داستان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا SaudiArabia SaudiStudent Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA WHO
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثر CoronaVirus FashionWeek London InfectiousDisease
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ، اموات 1669ہوگئیںمہلک وائرس سے ہلاکتیں 1600سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متاثرہ 2افراد شفایاب ہوگئےابوظبی : اماراتی ریاست میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے متاثرہ دو مریض شفایاب ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں مہلک ترین کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد
مزید پڑھ »