چین میں کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ، اموات 1669ہوگئیں

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ، اموات 1669ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

مہلک وائرس سے ہلاکتیں 1600سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews coronavirus

بیجنگ :چین میں کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ہوگئے،جس کے بعد اموات 1669ہوگئیں۔

لیشانشین کےاسپتال میں مزید ایک ہزارملٹری میڈیکل ورکرز کا دستہ پہنچ گیا ہے،وائرس سےمتاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی،بچہ خوش قسمتی سے محفوظ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بسایورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بساکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فرانس میں ایک چینی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ ایشیا سے باہر یہ اس بیماری سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ چین نے مسلسل تیسرے دن وائرس سے متاثرہ کیسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیارچین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیارچین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیار China CoronaVirus Developed ConvalescentPlasmaTherapy TreatPatients COVID19 InfectiousDisease
مزید پڑھ »

چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوزیادہ تر متاثرہ عملے کا تعلق شہر ووہان سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیق China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:31:40