جس کا انفیکشن سے بحالی صحت تک کا سفر کسی بھیانک خواب جیسا ہے جس کے دوران اسے متعدد ہسپتالوں میں جانا پڑا، علامات اتنی شدت اختیار کرگئی تھی کہ اسے لگا کہ وہ مرنے والا ہے جبکہ پولیس کی نگرانی میں قرنطینہ کے عمل سے گزرنا پڑا Coronavirius China DawnNews
پھیلنا شروع ہوا) کے 21 سالہ طالبعلم ٹائیگر یائی ، کی داسان بیان کی گئی ہے ۔
نصف شب کو ٹائیگر یائی ووہان کے ٹونگ جی ہسپتال پہنچا جہاں کے ویٹنگ روم میں اس جیسے افراد کا رش تھا اور طالبعلم کو معلوم تھا کہ اسے ٹیسٹ کے لیے گھنٹوں تک انتظار کرنا ہوگا۔ وہ ان چند خوش قسمت افراد میں سے ایک ہے جو اس بیماری کو شکست دینے میں کامیاب رہا کیونکہ اس کے والد ایک ہیلتھ ورکر ہیں، جس کی وجہ سے اس نوجوان کو ووہان کی بیشتر آبادی سے پہلے اس کے خطرات کا علم ہوچکا تھا۔
چین میں گزشتہ ہفتے وائرس کی تشخیص کے طریقہ کار میں تبدیلی کرکے سی ٹی اسکین امیجنگ کے ذریعے یہ کام کرنا شروع کیا ہے۔ ان ادویات کے امتزاج کے استعمال سے ٹائیگر یائی کا درجہ حرارت کے اختتام تک 37 ڈگری تک گرگیا اور علامات ظاہر ہونے کے ایک ہفتے بعد اس نوجوان ایک اہم موڑ پر پہنچ گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایشیا سے باہر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ناول کورونا وائرس کا توڑ؛ صحت یاب ہوجانے والوں کا بلڈ پلازما - ایکسپریس اردوصحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما شدید متاثرہ مریضوں کو لگانے پر وہ تمام افراد بھی تندرست ہوگئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سفری پابندیوں کے باعث چین، جمناسٹکس ورلڈ کپ سے باہر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا وائرس سے پہلا مریض ہلاک - ایکسپریس اردوچین سے باہر 24 ممالک میں کورونا کے 500 کیسز سامنے آچکے ہیں
مزید پڑھ »