ناول کورونا وائرس کا توڑ؛ صحت یاب ہوجانے والوں کا بلڈ پلازما - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ناول کورونا وائرس کا توڑ؛ صحت یاب ہوجانے والوں کا بلڈ پلازما - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

ناول کورونا وائرس کے 10 شدید ترین متاثرین کو صحت یاب افراد کا بلڈ پلازما لگایا گیا تو اُن کی صحت بھی بہتر ہوگئی۔ چینی ماہرین نے ناول کورونا وائرس کے حملے کے بعد صحت یاب ہوجانے والے افراد سے کہا ہے کہ وہ اپنا خون عطیہ کریں تاکہ اس بیماری میں مبتلا مریضوں کو بھی افاقہ ہوسکے۔

بچنے والے تمام افراد کے جسمانی دفاعی نظام قدرتی طور پر ایسے پروٹین تیار کرنے لگے ہیں جنہوں نے ناول کورونا وائرس کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے، بالآخر، ان مریضوں کو مکمل طور پر صحت یاب کردیا۔ اگرچہ ماہرین اب تک ان اینٹی باڈیز کو دریافت تو نہیں کر پائے ہیں مگر انہیں یقین تھا کہ اگر ناول کورونا وائرس کے حملے سے صحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما، اس وائرس سے شدید متاثرہ مریضوں کو لگا دیا جائے تو نہ صرف ان کی بیماری کی شدت میں کمی آجائے گی بلکہ وہ جلد صحت یاب بھی ہوسکتے ہیں… کیونکہ اس بلڈ پلازما میں ناول کورونا وائرس کو شکست دینے والی اینٹی باڈیز بھی یقیناً موجود ہوں گی۔

یہ تجربہ کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن مریضوں کو یہ عطیہ کردہ بلڈ پلازما لگایا گیا تھا، ان سب کی صحت اگلے 12 سے 24 گھنٹوں میں بہتر ہونے لگی۔ یعنی کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجانے والوں کا بلڈ پلازما، دوسرے کئی مریضوں کی جانیں بچا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

ترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپاک ترک باہمی تجارتی حجم اپنی صلاحیتوں سےکہیں کم ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے: فواد چودھریوزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے۔
مزید پڑھ »

بس ڈرائیورز کا یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کیے جانے کا انکشافبس ڈرائیورز کا یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کیے جانے کا انکشافکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معاونِ خصوصی نے ایس ایس پی جامشورو کو خط لکھ کر ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کریں۔نمائندہ اے آر وائی نیوز رافع حسین کے مطابق محکمہ انسانی حقوق نے جا
مزید پڑھ »

کروناوائرس کا پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہکروناوائرس کا پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہلندن: چین سے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کروناوائرس کا برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہ سامنے آگیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی لیبر پارٹی کے 2 ممبران پارلیمنٹ کے کروناوائرس ٹیسٹ مکمل کے گئے ہیں تاہم اب تک رپورٹ سامنے نہیں آئی، مذکورہ ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:31:01