کروناوائرس کا پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہ

پاکستان خبریں خبریں

کروناوائرس کا پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کروناوائرس کا پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus

لندن: چین سے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کروناوائرس کا برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہ سامنے آگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی لیبر پارٹی کے 2 ممبران پارلیمنٹ کے کروناوائرس ٹیسٹ مکمل کے گئے ہیں تاہم اب تک رپورٹ سامنے نہیں آئی، مذکورہ اراکین کو رپورٹ کا انتظار ہے۔ مہلک وائرس کے خطرے کے پیش نظر دونوں ممبران پارلیمنٹ کو علیحدہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم انہیں کروناوائرس کا مرض لاحق ہے یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہوگا، رپورٹ کے بعد ہی حقیقت سامنے آئے گی۔

دوسری جانب برطانیہ کے رکن اسمبلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس کا رزلٹ مثبت آیا۔خیال رہے کہ لیڈز نارتھ ویسٹ اسمبلی کے بلدیاتی رکن اسمبلی الیکس سوبل نے تصدیق کی کہ انہیں اپنی طبیعت اچھی محسوس نہیں ہورہی تھی جس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔ رکن اسمبلی نے بتایا کہ انہوں نے ایک کانفرنس میں جانے سے قبل کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس میں مرض کی تشخیص ہوئی مگر اس کی شدت بہت کم تھی جس کے باعث رپورٹ مثبت آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

ترک صدررجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطابترک صدررجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطابترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Turkey TayyabErdogan
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ہائوس میں ارکان پارلیمنٹ نے خون کے عطیات دئیےپارلیمنٹ ہائوس میں ارکان پارلیمنٹ نے خون کے عطیات دئیےپارلیمنٹ ہائوس میں ارکان پارلیمنٹ نے خون کے عطیات دئیے NAofPakistan SenatePakistan ParliamentHouse Parliamentarians BloodDonations
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:30:55