ترک صدررجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدررجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Turkey TayyabErdogan

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے،ترک صدررجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس شروع ہوگیا،اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مشترکہ اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پارلیمنٹ کو پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں سے سجایا گیا جبکہ گیلریز کو گلدستوں سے مزین کیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدررجب طیب اردوان کے علاوہ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔ مشترکہ اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرزچاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز، آزاد کشمیر کے صدر، وزیراعظم اور اسپیکر، غیر ملکی سفیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورتینوں مسلح افواج کےسربراہان بھی شریک ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk Newsترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید:ترک صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان،آج اسلام آباد پہنچیں گے Turkish President RTErdogan Arrives Islamabad Today Visit WelcomePakistan Turkey Erdogan مرحبااردگان trpresidency TurkeyUrdu tcbestepe_fr ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیاپاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصورہ رابعہ ذاکرنے ترک صدرطیب اردوان کے دورہ پاکستان
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk Newsترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 05:04:23