کورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثر CoronaVirus FashionWeek London InfectiousDisease
شدید سردی کے باعث ایک ملین شامی موت کے منہ میں ہیں: اقوام متحدہ
کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ’لندن فیشن ویک 2020‘ میں شرکت کے لیے آنے والوں کی تعداد بھی کم تھی جب کہ وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر شرکت کرنے والی تمام شخصیات کو سینیٹائزرز اور فیس ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔اگرچہ لندن فیشن ویک میں مقبول چینی ڈیزائنر یوہان وینگ کو اپنی پہلی سولو کلیکشن کی نمائش میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وائرس کی وجہ سے ان کے تمام ہاتھ سے بنے کرافٹ چین سے فیشن ویک شو تک نہیں...
کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد چینی فیکٹریاں اور کمپنیاں بند ہیں جب کہ کورئیر سروس بھی بند ہونے کی وجہ سے چینی ڈیزائنر اپنی تمام تر کلیکشن نمائش میں نہیں پیش کرسکیں۔ چینی ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ ترسیل میں تاخیر کی وجہ سے ان کی نمائش متاثر ہوئی اور وہ اپنے تمام تر ڈیزائنز نمائش میں پیش نہیں کرسکیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے لندن فیشن ویک 2020 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں شرکت کرنے والوں کی تعداد بھی کافی کم تھی۔برٹش فیشن کاؤنسل کی سربراہ کیرولائن رش کا کہنا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے بالآخر فیشن انڈسٹری کو بھی متاثر کیا ہے کیونکہ چین کے ساتھ کام اور سفر کرنے پر پابندیاں عائد...
انہوں نے مزید کہا کہ لندن فیشن ویک میں ہمیں کورونا وائرس سے بچاؤ سے خاص احتیاطی تدابیر کرنی پڑیں اور ہم نے سب کو اینٹی بیکٹیریل ہینڈ سینیٹائزرز فراہم کیے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد عالمی کاروباری ایونٹس منسوخ کیے جا چکے ہیں جن میں ورلڈ موبائل کانگریس 2020 بھی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »
سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا SaudiArabia SaudiStudent Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA WHO
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متاثرہ 2افراد شفایاب ہوگئےابوظبی : اماراتی ریاست میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے متاثرہ دو مریض شفایاب ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں مہلک ترین کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے صحت یابی تک، ووہان کے ایک نوجوان کی داستان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ، اموات 1669ہوگئیںمہلک وائرس سے ہلاکتیں 1600سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews coronavirus
مزید پڑھ »
Andleeb Abbas : عندلیب عباس :- کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک وائرساگر آپ چاہتے ہیں کہ چھوت کا مرض پھیلانے والا وائرس وبائی مرض کی شکل اختیار کرلے تو بس گھبراہٹ کا بٹن دبادیں۔ وائرس کو نپے تلے‘ منظم اور مربو ط ردِعمل کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے پڑھیئے عندلیب عباس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »