Andleeb Abbas : عندلیب عباس :- کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک وائرس

پاکستان خبریں خبریں

Andleeb Abbas : عندلیب عباس :- کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک وائرس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

اگر آپ چاہتے ہیں کہ چھوت کا مرض پھیلانے والا وائرس وبائی مرض کی شکل اختیار کرلے تو بس گھبراہٹ کا بٹن دبادیں۔ وائرس کو نپے تلے‘ منظم اور مربو ط ردِعمل کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے پڑھیئے عندلیب عباس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک وائرس

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق کوروناوائرس اور اس کی مختلف اقسام ایک عام فلو سے لے کر کئی ایک بیماریوں‘ جیسا کہ Middle East Respiratory Syndrome اور Severe Acute Respiratory Syndrome کا باعث بنتے ہیں۔ چین میں پھیلنے والا کوروناوائرس اس کی ایک نئی قسم ہے‘ جس کی ماضی میں انسانوں میں شناخت نہیں کی گئی تھی ۔ اس سے متاثر ہونے کی عام علامات سانس لینے میں تکلیف‘ بخار اور کھانسی ہیں۔ بیماری کے شدید حملے کی صورت میں نمونیا‘ سانس کی رکاوٹ‘ گردوں کی خرابی اور آخر کار موت واقع ہوسکتی ہے ۔ کورونا وائرس کا نشانہ...

بڑی طاقتوں کے وائرس حملوں کی وجہ سے آبادی سے لبریز شہروں کے ویران ہونے کی خبریںگھڑنے اور سازش کی تھیوریاں ٹکسال کرنے والے دن رات مصروف ہیں۔ کوروناوائرس کے بارے میں پھیلائی گئی تھیوری کے مطابق ‘یہ وائرس بل گیٹس کی ملکیت ہے اور اسے مذموم مقاصد کے لیے پھیلایا گیا ہے ۔ مثال کے طور پر ایک ٹوئٹر پوسٹ ‘ جس کے ایک ہزار کے قریب ری ٹوئٹس کیے گئے ‘ ایک عجیب ویب سائٹ کی ہیڈلائن دکھا رہی ہے‘ جس کے مطابق کوروناوائرس ایک پیٹنٹ تخلیق ہے‘ نیز یہ وائرس بل اینڈ ملڈینا گیٹس فائونڈیشن کی ملکیت تھا۔ فلمیں دیکھنے...

2۔ کورونا وائرس لاعلاج ہے: یہ بات درست بھی ہے اور غلط ہے ۔ یقینا یہ ایک نئی قسم کا وائرس ہے ۔ اس وقت اس کے پھیلائو کو سمجھنے اور علاج دریافت کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں‘ تاہم یہ ایک وائرس ہے؛چنانچہ وائرس سے پھیلنے والے دیگر امراض کی طرح اس سے نمٹنے کے لیے بھی علاج زیادہ اس سے بچائو پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ‘ جہاں تک دیگر اقسام کے وائرسوں کا تعلق ہے تو ان کے پھیلائو اور اثر کا تعین کرنے کیلئے پندرہ دن کا معیاری وقت ہوتا ہے ‘ ان سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر لازمی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردومہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردواب تک دو درجن سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریض سامنے آچکے
مزید پڑھ »

جاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دیجاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دیجاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دی Japan Hotline Opened Tourists CoronaVirus Visitors 24HourServices
مزید پڑھ »

3 ارب ڈالر کے بدلے کورونا وائرس سے نجات پاؤ، خاتون کا دعویٰ3 ارب ڈالر کے بدلے کورونا وائرس سے نجات پاؤ، خاتون کا دعویٰکویت سٹی : کویتی خاتون نے ہلاکت خیز کورونا وائرس کا موثر علاج بتانے کے بدلے 5 کھرب کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ کوئی معمولی خاتون نہیں بلکہ کویت کی سوشل میڈیا اسٹار سلوی المطیری ہیں جو پیشے ایک تاجر بھی ہیں، سلوی المطی
مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بسایورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بساکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فرانس میں ایک چینی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ ایشیا سے باہر یہ اس بیماری سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ چین نے مسلسل تیسرے دن وائرس سے متاثرہ کیسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایشیا سے باہر کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:31:03