3 ارب ڈالر کے بدلے کورونا وائرس سے نجات پاؤ، خاتون کا دعویٰ ARYNewsUrdu
سلوی المطیری نے ویڈیو کے دوران واضح کیا کہ مجھے پیسوں کی کوئی کمی نہیں، میرے مالی حالات بہت اچھے اور میں پیشے کے لحاظ سے تاجر ہوں اسی لیے کسی بھی کام میں کسی کے تعاون کی ضرورت نہیں پڑتی۔
خلیجی ملک کویت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے وڈیو کلپ میں اپنے مالی حالات بتانے باوجود واضح کردیا کہ وہ کورونا وائرس کا علاج کم از کم 1 ارب دینار میں دے سکیں گی۔خیال رہے کہ کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ہے، وائرس سے چین کے اندر مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 14 سو سے بھی بڑھ گئی، جب کہ کرونا وائرس کے مزید 14886 نئے کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں، وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔جاپانی بندرگاہ پر کھڑے کروز شپ میں وائرس متاثرین کی تعداد 174 ہو گئی ہے، یہ کروز شپ ایک ہفتے سے قرنطینہ...
خیال رہے کہ ہلاکت خیز کرونا وائرس چین کے انڈسٹریل شہر ووہان سے پھیلا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، یہ وائرس سانس کے نظام میں شدید انفیکشن کا باعث بنتا ہے، اس کی علامات میں بخار اور خشک کھانسی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »