کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیا
کا کہنا ہے کہ آئی فون کی فراہمی میں وقفہ آ گیا ہے کیونکہ چین میں پیداوار سست روی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ چین میں ایپل کی مصنوعات کی فروخت بھی متاثر ہوئی ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ چین میں کرونا کے سبب بہت سارے ایپل سٹورز بند ہیں۔
ایپل کے مطابق کاروبار میں مندی کا رجحان فی الحال عارضی ہے۔ گزشتہ برس کی سہ ماہی میں ایپل کی آمدنی 58 ارب ڈالر تھی۔ ووہان نظام تنفس کو متاثر کرنے والے وائرس کا مرکز ہے۔ تاہم چین کے دوسرے علاقوں میں بھی سال نو کی چھٹیوں کو بڑھا دیا گیا تاکہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئیکورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations
مزید پڑھ »
چین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاچین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا China CoronaVirus Pets Fear InfectiousDisease
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیابیجنگ: چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے ناول کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزید نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔کرونا وائرس نے دنیا بھر کو خوف زدہ کررکھا ہے، عالمی ادارہ صحت کے تحت طبی ماہرین اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کرر
مزید پڑھ »