کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1868 ہوگئی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

عالمی ادارہ صحت نے وبا کے پھیلاؤ پر عالمی سطح پر بے جا رد عمل کے اظہار سے خبردار کیا ہے۔ DawnNews

عالمی ادارہ صحت نے وبا کے پھیلاؤ سے عالمی سطح پر بے جا رد عمل کے اظہار سے خبردار کیا ہے۔ — اے ایف پی:فائل فوٹو

وبا کے پھیلاؤ سے عالمی معیشت پر اثر پڑنے کا خدشہ سامنے آرہا ہے جبکہ چین کی معیشت قرنطینہ اقدامات کی وجہ سے مفلوج ہوگئی ہے اور آئی فون بنانے والے ایپل اور مائننگ کی سب سے بڑی کمپنی بی ایچ پی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے ان کی بنیاد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ تیدروز ادھانم نے جنیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'صورتحال کے مطابق اقدامات کیے جانے چاہیے، احاطہ کرنے والے اقدامات مددگار نہیں ہوسکتے ہیں'۔جاپان میں یوکوہاما میں قرنطینہ میں رکھے گئے ڈائمنڈ پرنس نامی بحری جہاز میں 450 سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔

انہوں نے کمبوڈیا کے وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی، ایک بس میں ملک کے دارالحکومت کا دورہ بھی کیا اور انہیں دنیا بھر میں جانے کی اجازت مل گئی تھی۔معاشی خدشات ایپل کا کہنا ہے کہ وہ مارچ کے مہینے میں اپنے ریونیو کے ہدف تک نہیں پہنچ سکیں گے کیونکہ عالمی سطح پر آئی فون کی سپائی 'عارضی طور پر روک دی گئی ہے' اور چین میں اس کی مانگ متاثر ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

سعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیاسعودی طالبعلم نے حرم مکی کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا SaudiArabia SaudiStudent Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA WHO
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ 2افراد شفایاب ہوگئےکورونا وائرس سے متاثرہ 2افراد شفایاب ہوگئےابوظبی : اماراتی ریاست میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے متاثرہ دو مریض شفایاب ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں مہلک ترین کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے صحت یابی تک، ووہان کے ایک نوجوان کی داستان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثرکورونا وائرس سے لندن فیشن ویک 2020 بھی متاثر CoronaVirus FashionWeek London InfectiousDisease
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 16:25:18