کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus

بیجنگ: چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے ناول کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزید نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

کرونا وائرس نے دنیا بھر کو خوف زدہ کررکھا ہے، عالمی ادارہ صحت کے تحت طبی ماہرین اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جس میں تاحال کوئی بڑی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔ کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے عوام ماسک استعمال کررہے ہیں، بالخصوص چینی شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت اپنے جسم کو مکمل ڈھانپ لیتے ہیں تاکہ وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔مزید پڑھیں:انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی بلی کی تصویر کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ چین کے ایک شہر کی ہے جس کے مالک نے اپنے پالتو جانور کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کے منہ کو مکمل طور پر ڈھانپ دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاچین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاچین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا China CoronaVirus Pets Fear InfectiousDisease
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قراربھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے وزیراعظم عمران خان سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:12