چین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا China CoronaVirus Pets Fear InfectiousDisease
کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری
کرونا وائرس نے دنیا بھر کو خوف زدہ کررکھا ہے، عالمی ادارہ صحت کے تحت طبی ماہرین اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جس میں تاحال کوئی بڑی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔ کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے عوام ماسک استعمال کررہے ہیں، بالخصوص چینی شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت اپنے جسم کو مکمل ڈھانپ لیتے ہیں تاکہ وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی بلی کی تصویر کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ چین کے ایک شہر کی ہے جس کے مالک نے اپنے پالتو جانور کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کے منہ کو مکمل طور پر ڈھانپ دیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مالک نے بلی کے منہ کو نیلے رنگ کے ماسک سے ڈھانپا ہوا ہے جس کی وجہ سے صرف اُس کی آنکھیں ہی نظر آرہی ہیں۔ بلی کے تصویر کے...
واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک وائرس کی وجہ سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کرچکی جبکہ 80 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ چین کے علاوہ فلپائن، جاپان اور ہانگ کانگ اور فرانس میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی اموات بھی ہوچکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کو بریفنگ کل دی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن
مزید پڑھ »