اسلام آباد: وزارت سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کو بریفنگ دی جائے گی۔ وزارت سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے
پاکستانیوں کے والدین کو بریفنگ کل دی جائے گی۔ بریفنگ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاونین خصوصی ذوالفقار بخاری اور ظفر مرزا شریک ہوں گے۔
وزارت اوورسیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق والدین کو اصل حقائق اور صورتحال سے آگاہ کریں گے، والدین کو بریفنگ دینے کیلئے پبلک نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بریفنگ 19 فروری کو اسلام آباد میں او پی ایف گرلز کالج میں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اپنا خوف عوام پر ڈالا ہے تاہم اس دوران کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی خبریں عوام میں مزید خوف پھیلا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سفری پابندیوں کے باعث چین، جمناسٹکس ورلڈ کپ سے باہر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیں China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »
کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتآکسفورڈ: برطانیہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے برطانوی عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کی علامات کی صورت میں گھروں میں ہی
مزید پڑھ »