کرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: جعلی خبروں کے ذریعے خوف پھیلایا جانے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اپنا خوف عوام پر ڈالا ہے تاہم اس دوران کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی خبریں عوام میں مزید خوف پھیلا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں جاری ہیں، آج مزید 116 افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد 1483 تک جا پہنچی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہزار ہوگئی، چین سے باہر ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔

دوسری طرف جہاں کرونا وائرس سے متعلق ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں اس کے باعث عوام میں خوف پھیل رہے، البتہ اس دوران کچھ ممالک میں چند کارروائیاں ہوئی ہیں، ہنگری، ملائیشیا سمیت دیگر ممالک نے بھی کارروائی کی ہے۔ تھائی لینڈ کی ڈیجیٹل معیشت کے وفاقی وزیر کا فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جن دو افراد کو گرفتار کیا گیا ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ دونوں پر کمپیوٹر کرائم ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

بنکاک پوسٹ کے مطابق ڈیجیٹل معیشت کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ چین میں ایسی 43 خبریں پکڑی گئی ہیں جو کرونا وائرس سے متعلق ہیں، ان میں سے 33 خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں، ایک خبر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جبکہ 9 خبریں ایسی تھیں جن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری پولیس نے ایک بر وقت کارروائی کے دوران جس نیٹ ورک کو پکڑا ہے اس میں ایک خاتون اور مرد شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا خوف: موبائل ورلڈ کانگریس منسوخکرونا وائرس کا خوف: موبائل ورلڈ کانگریس منسوخبارسلونا: کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈیبلیو سی) 2020 منسوخ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق چین سمیت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس 2020
مزید پڑھ »

ملائیشیا: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے شہری کو 10 ماہ قید کی سزاملائیشیا: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے شہری کو 10 ماہ قید کی سزاکوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں سبا سٹیٹ ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے ملازم کو کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے پر دس ماہ کے لیے جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ 5 ہزار ملائیشیائی رنگٹ (تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار روپے) کا جرمانہ سنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکنکراچی : ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں، پہلےکرونا کے ٹیسٹ کی سہولت صرف این آئی ایچ اسلام آباد میں تھی ، ڈاؤویونیورسٹی پہلاہیلتھ کیئرانسٹیٹیوٹ ہےجہاں یہ سہولت موجودہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں ، در آمد
مزید پڑھ »

چین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج Coronavirus Pakistanis Cured Discharged Hospitals China XHNews PDChina CathayPak zlj517 ForeignOfficePk CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکن Pakistan CoronaVirus Test Kits Available Karachi zfrmrza pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:49:54