ملائیشیا: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے شہری کو 10 ماہ قید کی سزا

پاکستان خبریں خبریں

ملائیشیا: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے شہری کو 10 ماہ قید کی سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں سبا سٹیٹ ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے ملازم کو کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے پر دس ماہ کے لیے جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ 5 ہزار ملائیشیائی رنگٹ (تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار روپے) کا جرمانہ سنایا گیا ہے۔

رساں ادارے کے مطابق آج ملائیشیا کی مقامی عدالت نے ایک ایسے شخص کو سزا سنائی ہے جو چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہا تھا، عدالت کی طرف سے جس شخص کو سزا سنائی گئی ہے یہ ریٹائر سرکاری ملازم ہے اور ملائیشیائی شہر سبا کے ریلوے ڈیپارٹمنٹ میں اپنی خدمات ادا کر چکا ہے، اس شخص کی عمر 67 سال ہے اور اس کا نام علی الدین امت ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق 67 سالہ علی الدین امت واٹس ایپ کے ذریعے جعلی خبروں کو پھیلا رہا تھا، جس خبر کو پھیلایا جا رہا تھا اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مقامی پولیس کی حراست میں کرونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے کرونا وائرس کو کووڈ 19کا نام دیا گیا تھا۔ یہ الفاظ علی الدین نے واٹس ایپ خبروں کے دوران استعمال کیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus China
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے موبائل ایپ متعارفکرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے موبائل ایپ متعارفبیجنگ: چینی ماہرین نے کرونا وائرس نشاندہی کرنے والی ایپلیکیشن متعارف کرادی، جس کی مدد سے متاثرہ لوگوں کی شناخت باآسانی ہوسکے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کی معاونت کے لیے ماہرین نے ’کلوز کانٹیکٹ ڈیٹیکٹر‘ نامی ایسی ایپ تیار ک
مزید پڑھ »

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرجاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی
مزید پڑھ »

سینیٹ: وائرس سے متاثرہ چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:35