کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu CoronaVirus

تفصیلات کے مطابق مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے برطانوی عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کی علامات کی صورت میں گھروں میں ہی رہا جائے۔

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کسی شہری کو کرونا وائرس کی علامات کا شبہ ہے تو اسپتال جانے کی بہ جا ئے ٹریپل ون پر کال کی جائے۔ محکمہ صحت برطانیہ کا کہنا ہے کہ وائرس کے شبہے میں اب تک 2521 افراد کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، جن میں سے 9 افراد کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔کرونا وائرس برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچنے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، لیبر پارٹی کے 2 ممبران پارلیمنٹ کے کرونا وائرس ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے ہیں تاہم ابھی رپورٹ سامنے نہیں آئی، مہلک وائرس کے خطرے کے پیش نظر دونوں ممبران پارلیمنٹ کو علیحدہ مقام پر...

دوسری جانب لیڈز نارتھ ویسٹ اسمبلی رکن الیکس سوبل نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس کا رزلٹ مثبت آ گیا ہے، الیکس سوبل نے تصدیق کی کہ انھیں اپنی طبیعت اچھی محسوس نہیں ہو رہی تھی جس کے بعد انھوں نے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایک کانفرنس میں جانے سے قبل کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس میں مرض کی تشخیص ہو گئی۔ بعد ازاں برطانوی محکمہ صحت نے لندن میں منعقدہ کانفرنس میں شریک ہونے والے سیکڑوں لوگوں سے رابطے شروع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »

جاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دیجاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دیجاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دی Japan Hotline Opened Tourists CoronaVirus Visitors 24HourServices
مزید پڑھ »

چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوزیادہ تر متاثرہ عملے کا تعلق شہر ووہان سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:30