چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیں China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
ضرور پڑھیں: تفصیلات کےمطابق چین کے صوبہ ہوبئی میں جان لیوا کرونا وائرس کے مزید 2420 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 139 افراد کا تعلق چین کے صوبہ ہوبئی سے ہے اور صرف ہوبئی
میں ہی متاثرین کی تعداد 54,406 ہے۔ وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں 1،360 افراد کا تعلق ووہان شہر سے ہے جس کے بعد مجموعی طورپرچین میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 66420 تک پہنچ گئی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 242افراد ہلاک،اموات 1351ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronvirus
مزید پڑھ »
چین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے؟ خوشخبریاسلام آباد،بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے چین
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچی
مزید پڑھ »