بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے
تاہم نئے کیسز کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے، چینی حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں نئے کیسز کی تعداد دوہزار سے کم ہوگئی ہے لیکن حکام کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس وائرس پر قابو پا لیاگیاہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ قاتل وائرس نے مزید 98زندگیاں نگل لی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 1ہزار868ہوگئی ہے۔وائرس سے متاثرہ نئے ایک ہزار آٹھ سو چھیاسی کیسز بھی سامنے آگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد72ہزار436ہوگئی...
رپورٹ کے مطابق تیس جنوری سے اب تک پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے کیسز کی تعداد دوہزار سے کم ہے جبکہ گیارہ فروری کے بعد پہلی بار ایک دن میں سو سے کم افراد ہلاک ہوئے ہیں۔چین سے باہر چھبیس ممالک میں اس وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی جاچکی ہے جبکہ وہاں مجموعی طور پر آٹھ سو ستائیس افراد متاثرہ ہیں جبکہ پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔چینی محکمہ صحت کے مطابق کیسز میں کمی اس بات کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہورہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 ہلاکتیں ہوگئیں، چین میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 16 سو 66 جبکہ وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ساڑھے 68 ہزار ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین کو بریفنگ کل دی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »