کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 افراد ہلاک ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 ہلاکتیں ہوگئیں، چین میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 16 سو 66 جبکہ وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ساڑھے 68 ہزار ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں مزید 143 اموات سامنے آگئیں، مجموعی طور پر چین میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 16 سو 66 ہوگئی ہے۔ چین میں کرونا سے متاثر افراد کی تعداد 68 ہزار 500 ہوگئی ہے جبکہ 2 لاکھ سے زیادہ افراد طبی نگرانی میں ہیں۔ چین کے علاوہ 29 ممالک میں بھی کرونا کے مریضوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔چینی شہر چونگ چنگ میں ڈس انفیکشن ٹنل بنادی گئی ہے، 20 سیکنڈ میں لوگ اس کے ذریعے انفیکشن پیدا کرنے والے جراثیم سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں، برطانیہ میں کرونا وائرس 4 لاکھ افراد کی جان لے سکتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 1500سےتجاوزکرگئیں China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بسایورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بساکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فرانس میں ایک چینی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ ایشیا سے باہر یہ اس بیماری سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ چین نے مسلسل تیسرے دن وائرس سے متاثرہ کیسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتکرونا وائرس علامات پر برطانوی عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایتآکسفورڈ: برطانیہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق مہلک کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے برطانوی عوام کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کی علامات کی صورت میں گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیامصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیامصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا Egypt Confirms FirstCase CoronaVirus VirusSpreadRapidly PatientHospitalized WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14